پنجشنبه, اکتوبر 17, 2024
Homeخبریںکیچ ،پاکستانی فورسز کے ٹارچر سیلوں سے ایک بلوچ فرزند بازیاب

کیچ ،پاکستانی فورسز کے ٹارچر سیلوں سے ایک بلوچ فرزند بازیاب

تربت(ہمگام نیوز) تربت میں قابض فورسز کے ہاتھوں حراست میں لیے گئے بلوچ نوجوان فورسز کے ٹارچرسلوں سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ہے ۔

تفصلات کے مطابق گیارہ نومبر کو تربت کے علاقے آبسر سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور گمشدہ ہونے والے شکیل ولد مولا بخش گذشتہ شب بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا۔

زرائع کے مطابق شکیل پہلے کولواہ کے علاقے جت کا رہائشی بتایا جاتا ہے جو کولواہ میں پاکستانی فورسز کی مسلسل جارحیت سے تنگ آکر اپنی خاندان سمیت ہجرت کرکے تربت آبسر آسکانی بازار میں منتقل ہوگیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز