کیچ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے شہر تربت میں کیچ کور (ندی) پل پر گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیاں تصادم جس کے نتائج میں موٹرسائیکل سوار جابحق ہوئے
تفصیلات کے مطابق کیچ کے شہر تربت میں کیچ کور کے پل پر موٹر سائیکل اور گاڈی کی تصادم ہوئی ہے تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار دونوں شخص موقع پر ہںی جان بحق ہوئے گئے ہیں ۔
زرائع کے مطابق جان بحق ہونے ہونے والوں کا تعلق تمپ میر آباد کے رہائشی بتائے جارہے ہیں ۔
جن کی شناخت مکتوم ولد محمود اور داود ولد راشد کی نام سے کیا جا رہا ہے۔