Homeخبریںکیچ: تمپ کے پہاڑی علاقے میں دو لاشیں برامد

کیچ: تمپ کے پہاڑی علاقے میں دو لاشیں برامد

کیچ ( ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق کیچ کے علاقے ت تمپ کے پہاڈی علاقہ کوہاڈ ہشکرد سے دو لاشین برآمد ہوئی ہیں جن کی شناخت کمالان ولد فدا سکنہ کوہاڈ اور چاکر والد محمد اسلم سکنہ گوادر سے ہوئی ہیں ـ
جو تین دن پہلے پکنک منانے کوہاڈ ہشکرد گئے تھے جن سے بعد ازان رابطہ منقطہ ہوا تھا، جن کی آج گولیون سے چلنی لاشین برآمد ہوئی ہیں،

Exit mobile version