سه شنبه, اکتوبر 8, 2024
Homeخبریںکیچ دوبھائیوں کے قتل میں ملوس مجرم کی بریت خلاف عوام سراپا...

کیچ دوبھائیوں کے قتل میں ملوس مجرم کی بریت خلاف عوام سراپا احتجاج سی پیک بند

کیچ ( ہمگام نیوز )اطلاعات کے مطابق دشت کُنچتی میں دو بھائیوں کے قتل میں ملوث مجرم کی بریت کے خلاف آج سی پیک روڈ کو کنچتی کراس پر بند کیا گیا ۔ شاہراہ بند ہونے کی وجہ سے سینکڑوں مسافر پھنس کے رہ گئے

 

مظاہرین کا کہناہے کہ دو ماہ قبل دو بھائیوں کو مذکورہ مجرم نے کیاتھا ، تمام شواہد کی گواہی باوجود انھیں سرکاری اشاروں پر چلنے والی عدالت نے بری کردی ہے ۔

 

یہ بھی پڑھیں

فیچرز