شنبه, اپریل 19, 2025
Homeخبریںکیچ سے ایک بلوچ فرزند پاکستانی قید سے بازیاب

کیچ سے ایک بلوچ فرزند پاکستانی قید سے بازیاب

کیچ (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق کیچ سے 17 نومبر کو ایک بلوچ فرزند پاکستانی زندانوں سے بازیاب ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ کیچ کے علاقے کونشکلات تمپ سے تعلق رکھنے والے نوجوان امیر بخش ولد ماسٹر بابو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 11 اکتوبر 2019 کو جبری طور پر اغواء ہوئے تھے جو 17 نومبر کے دن بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز