شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکیچ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں اغوا،دس سالہ بچہ بازیاب

کیچ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں اغوا،دس سالہ بچہ بازیاب

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز ہاتھوں اغوا بچہ بازیاب ہو گیا.

تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں کیچ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر تربت زُور بازار سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں اغوا دس سالہ علی ولد اکبر آج صبح بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.

یہ بھی پڑھیں

فیچرز