کیچ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق شہید غلام مصطفیٰ اور بلوچی زبان کے گلوکار منہاج مختار کے گھر پر فورسز نے چھاپہ مارا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تمپ کے علاقے کونشقلات میں قابض پاکستانی فورسز نے شہید غلام مصطفیٰ اور بلوچی زبان کے گلوکار منہاج مختار کے گھر چھاپہ مار کر جارحیت کی.
تاہم قابض فورسز کے ہاتھوں اغوا نما گرفتاریوں کی خبر موصول نہیں ہوئی ہے.
- یاد رہے رہے اس سے قبل بھی قابض پاکستانی فورسز نے کئی مرتبہ منہاج مختار اور ان کے رشتہ داروں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں.


