کیچ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق قابض پاکستانی فورسز نے کیچ سے دو افراد کو اغوا کرلیا.
تفصیلات کے مطابق گزشتہ دن کیچ کے علاقے شہرک میں قابض پاکستانی فورسز نے گھر پر چھاپہ مارکر عارف ولد وشدل اور باران ولد داد بخش کو حراست میں لے کر لاپتہ کر لیا.
زرائع کے مطابق عارف اور باران شہرک کے رہائشی ہیں.