یکشنبه, نوومبر 24, 2024
Homeخبریںکیچ قابض پاکستانی دہشت گرد فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ جبری طور...

کیچ قابض پاکستانی دہشت گرد فورسز کے ہاتھوں ایک بلوچ جبری طور پر لاپتہ

کوئٹہ (ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے شہر کیچ کے علاقے تمپ کونشقلات میں قابض پاکستانی فورسز نے ایک بلوچ کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔

قابض دہشت گرد فوج کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے بلوچ کی شناخت عبداللہ ولد ابراہیم کے نام سے ہوگئی ہے۔

کونشقلات کے رہائشیوں کے مطابق گذشتہ شب نو بجے پاکستانی فورسز نے گھر پر جارحیت کرتے ہوئے گھر میں موجود خواتین و بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر عبداللہ کو گرفتار کر کے اپنے ساتھ لے گئے جس کا تاحال کوئی خبر نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز