Homeخبریںکیچ: مزنبند میں قابض فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، ہلاکتوں...

کیچ: مزنبند میں قابض فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ، ہلاکتوں کی اطلاع

کیچ (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے علاقے کیچ مزنبند میں قابض پاکستانی فوج اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ

تفصیلات کے مطابق دشت کے پہاڑی علاقے مزنبند میں گزشتہ روز قابض پاکستانی فوج کی بربریت کے دوران مسلح افراد کی ان کے ساتھ جھڑپ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق جھڑپ کے دوران 2 آزادی پسند بلوچ نوجوان شہید جبکہ قابض پاکستانی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع بھی موصول ہوی ہے۔

شہید ہونے والے افراد کی شناخت امداد اور برمش کے ناموں سے ہوئی ہے۔

واضح رہے گزشتہ کئی دنوں سے مقبوضہ بلوچستان کے کئی علاقوں سمیت تمپ و دشت میں قابض فوج اپنی بربریت جاری رکھے ہوئے ہیں۔

Exit mobile version