جمعه, سپتمبر 27, 2024
Homeخبریںکیچ: مسلح افراد نے یوفون موبائل ٹاور پر حملہ کرکے نزرآتش کردیا

کیچ: مسلح افراد نے یوفون موبائل ٹاور پر حملہ کرکے نزرآتش کردیا

کیچ (ہمگام نیوز) گزشتہ رات کیچ کے علاقے گیبن بانیِ ڈک کے مقام پر قائم یوفون موبائل ٹاور پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کرکے ٹاور کے سولر پینل اور مشینری پر فائرنگ کیا اور بعد میں مشینری کو نزرآتش کردیا
مقامی زرائع کے مطابق تین راتوں سے مسلسل پاکستانی فوج مقامی ڈیتھ اسکواڈ کے ساتھ گیبن کے پہاڈی علاقوں میں جاتے ہوئے دیکھے گئے ہیں

یہ بھی پڑھیں

فیچرز