Homeخبریںکیچ :مسلح نامعلوم افراد نےنو جوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

کیچ :مسلح نامعلوم افراد نےنو جوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

کیچ ( ہمگام نیوز ) مند بلو میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے بالاچ ولد سلیم نامی نوجوان کو ناگزیر وجوہات کی بناپر قتل کردیاہے ۔

 

بتایا جارہاہے کہ مسلح افراد فرار ہوگئے ہیں ، مقامی انتظامیہ نعش ہسپتال پہنچا کر واقع کی تفتیش کا آغاز کر دیا ہے ۔

Exit mobile version