شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکیچ میں معدنیات لیجانے والے ٹرک کو نظرآتش کرنے کی ذمہ داری...

کیچ میں معدنیات لیجانے والے ٹرک کو نظرآتش کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کیچ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ہمارے سرمچاروں نے کیچ میں ناصرآباد کے قریب معدنیات ٹرانسپورٹ کرنے والے ایک ٹرک کو نظر آتش کردیا۔

ترجمان نے آخر میں کہا حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز