یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںکیچ میں معدنیات لیجانے والے گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول...

کیچ میں معدنیات لیجانے والے گاڑیوں پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل اے

کیچ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 11 مارچ کو ہمارے سرمچاروں نے کیچ میں سی پیک روڈ پر حملہ کرکے بلوچستان سے معدنیات لیجانے والے گاڑیوں کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا۔

 ہمارے اس طرح کے حملے ایک آزاد و خودمختار بلوچ وطن کی تشکیل تک جاری رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز