شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںکیچ: نامعلوم مسلح افراد کا پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ

کیچ: نامعلوم مسلح افراد کا پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ

 

کیچ (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے کولواہ ڈنڈار میں نامعلوم مسلح افراد کا آرمی کیمپ پر حملہ۔

تفصیلات کے مطابق آج شام کے وقت نا معلوم مسلح افراد نے قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر راکٹوں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس سے پورا علاقہ راکٹوں اور گولیوں کی آواز سے گونج اٹھا۔

یاد رہے قابض پاکستانی فوج پر اس طرح کے حملے بلوچ آزادی پسند تنظیموں کی طرف سے ہوتے رہتے ہیں تاہم اس کاروائی کی ذمہ داری ابھی تک کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز