شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکیچ : پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں سے ایک شخص بازیاب

کیچ : پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں سے ایک شخص بازیاب

کیچ ( ہمگام نیوز ) کیچ  میں پاکستانی فوج کے  عقوبت خانوں سے ایک شخص بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گیا اطلاعات کے مطابق کیچ علاقے تجابان سے  چھ اپریل دو ہزار آٹھارہ کو حراست میں لیا گیا مجید ولد سلیم پاکستانی فورسز کیمپ سے بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گیا ۔مجید سلیم  کیچ علاقے تجابان سنگ آباد کا رہائشی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز