کیچ(ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بلوچستان کے شہر ضلع کیچ کے علاقہ دشت جت سے پاکستانی فورسز نے نوجوان بلوچ شاعر اور “گلیپ” کتاب کے مصنف عبید عارف کو پاکستانی فورسز نے کیچ کے علاقے دشت جت سے اغواء کرنے کے بعد جبری طور اغوا کرکے فوجی کیمپ منتقل کردیا۔ عبید گزشتہ کئی سالوں سے متحدہ عرب امارات میں محنت مزدوری کررہے تھے جو حال ہی میں چھٹیاں گزارنے واپس آئے ہوئے تھے ۔