سه شنبه, اپریل 22, 2025
Homeخبریںکیچ : پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بارہ سالہ طالب علم جبری اغوا

کیچ : پاکستانی فورسز کے ہاتھوں بارہ سالہ طالب علم جبری اغوا

کیچ ( ہمگام نیوز ) اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے سے پاکستانی فورسز نے  بارہ سالہ طالب علم کو حراست میں لینے کے بعد فوجی کیمپ منتقل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقے تجابان کرکی کے رہائشی بارہ سالہ طالبعلم بالاچ ولد حاصل کو پاکستانی فورسز نے زبردستی  حراست میں لینے کے بعد فوجی کیمپ منتقل کردیاہے۔

بالاچ تجابان سے تربت جارہا تھا کہ پاکستانی فوج نے راستے سے حراست میں لے کر جبری طور پر اغوا کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز