کیچ(ہمگام نیوز) ہمگام نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات مطابق آج 5 بجے کے قریب کیچ کے علاقے زامران، ابوشی ایف سی کیمپ پر بلوچ مزاحمتکاروں نے قابض پاکستانی ایف سی پر مختلف ہتھیاروں سے حملہ آور ہوئے، جن میں ایل ایم جی، اور اسنائپر و جدید خود کار ہتھیار شامل ہیں، جس سے بلوچ دشمن پاکستانی فورسزکو جانی و مالی نقصانات پہنچایا گیا۔