تربت (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 3 جولائی کو دوپہر دو بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے نودز کے مقام پر قومی وسائل لوٹ کر لیجانے والی گاڑیوں پر حملہ کیا۔
ترجمان نے کہا حملے کے نتیجے میں گاڑیوں کو نقصان پہنچا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔