شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںکیچ کے علاقے گنہ میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے 2 اہلکار...

کیچ کے علاقے گنہ میں پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے 2 اہلکار ہلاک اور 2 زخمی کیے۔ بی ایل اے

کیچ (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 27 نومبر کو دوپہر ڈھائی بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے گنہ میں زیرتعمیر مندوالی روڈ پر قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔

حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کے دو اہلکار ہلاک جبکہ دو زخمی ہوئے۔ حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز