کیچ (ہمگام نیوز)اطلاعات کے مطابق کیچ کے علاقے گِنّہ کے مقام پر یونیورسٹی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے زیر تعمیر مندوالی روڈ پر تعمیراتی کمپنی کی سکیورٹی پر تعنیات فوج پر حملہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق حملہ آج دو بج کر تیس منٹ پر ہوا ہے جس میں ۱ اہلکار ہلاک جبکہ ۱ زخمی ہوا ہے۔
حملے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کیا ہے۔


