تربت (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 24 جنوری 2026 کو دن 12 بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہیروک میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا، فائرنگ کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا۔
حملے کے دوران سرمچاروں نے کیمپ کے اندر ایک سرویلینس ٹاور کو بھی نشانہ بنایا جس پر نصب کیمرے ناکارہ ہوگئے۔
حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔


