شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںگدرسے نامعلوم افراد نے 3 لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا

گدرسے نامعلوم افراد نے 3 لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا

سوراب( ہمگام نیوز )

مقبوضہ بلوچستان سوراب کے علاقہ گدر سے نامعلوم افراد نے تین لیویز اہلکاروں کو اغوا کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ پیر کی شب سوراب کے علاقے گدر میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے تینوں اہلکاروں کواسلح کے زورپر اغوا کرکے نامعلوم مقام کی جانب لے گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاش اور چھان بین کا عمل شروع کر دیا ۔ذرائع کے مطابق مغوی اہلکاروں کی بازیابی کے لیے مزید کارروائی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز