Home خبریں گوادر:پاکستانی فوج کے ہاتھوں تین بلوچ فرزند جبری طور پر اغواء

گوادر:پاکستانی فوج کے ہاتھوں تین بلوچ فرزند جبری طور پر اغواء

0
گوادر(ہمگام نیوز)گوادر سے پاکستانی فوج کے تین بلوچ فرزند حراست کے بعد لاپتہ،آمدہ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز گوادر میں ملا کریم بخش وارڈ کو پاکستانی فوج و خفیہ اداروں نے محاصرے میں لیکر دو گھروں سے تین بلوچ فرزندوں کو حراست میں لیکر خبری طور پر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔ جن کی شناخت یاسر ولد امین ، حفیظ ولد اسماعیل اور صابر کے ناموں سے ہوگئی ۔ جبکہ ان کے ساتھ ساجد کو بھی حراست میں لیا گیا جنہیں بعد ازاں فورسز نے چھوڑ دیا ۔

خروج از نسخه موبایل