شنبه, مارچ 7, 2026
Homeخبریںگوادر ایک نوجوان قابض فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

گوادر ایک نوجوان قابض فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ

شال ( ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر ، بلوچ وارڈ سے ہلال مراد ولد مراد کو قابض پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔
اہلِ خانہ نے نے ان کی جبری گمشدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ تاحال ان کے حوالے سے ہمیں کوئی معلومات نہیں دی گئی ہیں کہ انھیں کہاں رکھا گیا ،جنہیں جلد بازیاب کیا جائے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز