گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے جیوانی میں پاکستانی فورسز پر بم حملہ ہوا ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق حملے میں ہلاکتوں کی اطلاعات ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں بھی جیوانی میں پاکستانی کوسٹ گارڈ پر حملہ ہوا تھا جسکی ذمہ داری بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے قبول کیا تھا۔