Homeخبریںگوادر : حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار...

گوادر : حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کئے جانے کی اطلاع

 

گوادر (ھمگام نیوز) گوادر سے آمدہ اطلاع کے مطابق بلوچستان  حکومت کے احکامات پر پولیس نے حق دو تحریک کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمن کو گرفتار کرلیا ہے۔

مولانا اور حق دو تحریک کے دیگر کارکنان کی گرفتاری کے خلاف گوادرتربت، پسنی، اورماڈہ اور قلعہ سیف اللہ میں  شٹرڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔

Exit mobile version