دوشنبه, اپریل 21, 2025
Homeخبریںگوادر: دشت سیائجی کے پہاڑی سلسلے میں پاکستانی فوج کی جارحیت

گوادر: دشت سیائجی کے پہاڑی سلسلے میں پاکستانی فوج کی جارحیت

گوادر(ہمگام نیوز) مقبوضہ بلوچستان کے ضلع گوادر دشت ساجی کے پہاڑی سلسلہ و ملحقہ آبادیوں پر قابض پاکستانی فوج جارحیت کرتے ہوئے  بڑی تعداد میں سیائجی کی طرف جاتے ھوئے دیکھا گیا ہے جبکہ مزکورہ علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئی ہیں ۔علاقائی زرائع کے مطابق قابض پاکستانی  فورسز کے اہلکار بھاری توپوں سے ساجی کے پہاڑی سلسلے پر بمباری کررہے ہیں تاہم علاقے سے کسی کے گرفتاری یا جانی و مالی نقصان کی اطلاع ان تک موصول نہیں ہوئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز