چهارشنبه, اکتوبر 9, 2024
Homeخبریںگوادر سے پاکستانی فورسز نے سرمد بلوچ کو جبری طور اغوا کردیا

گوادر سے پاکستانی فورسز نے سرمد بلوچ کو جبری طور اغوا کردیا

گوادر (ہمگام نیوز ) مقبوضہ بلوچستام کے ساحلی شہر گوادر میں میں قابض پاکستانی فورسز نے جارحیت کرکے ایک گھر پر چھاپہ مارا ،جس میں سرمد نامی ایک نوجوان کو زبردستی اغوا کی گئی۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات تین بجے گوادر میں کیپٹن مراد بخش وارڈ میں ماڈل اسکول کے قریب ایف سی کے اہلکاروں نے سرمد ماسٹر حمید نامی ایک نوجوان کو جبری طور پر اغوا کرکے فوجی کیمپ منتقل کردیا گیا،انسانی حقوق کے ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے کر بلوچ عوام کو ریاستی دہشتگردی سے تعفظ فراہم کیا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز