دوشنبه, اکتوبر 14, 2024
Homeخبریںگوادر سے23 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

گوادر سے23 سالہ نوجوان کی لاش برآمد

گوادر(ہمگام نیوز ) گودار کے علاقے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے مغربی ساحل پر 23سالہ نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جسکی شناخت شاکر علی ولد ناصر کے نام سے ہوئی ہے مقتول کے گردن اور پیٹ پر کنجر کے زخم بھی موجود ہے ۔مقتول کے والد ڈسی آفس میں کلرک ہے

یہ بھی پڑھیں

فیچرز