پنجشنبه, دسمبر 26, 2024
Homeخبریںگوادر: فورسز کی گاڑی پر حملہ ،تحصیلدار سمیت 6اہلکار ہلاک

گوادر: فورسز کی گاڑی پر حملہ ،تحصیلدار سمیت 6اہلکار ہلاک

گوادر(ہمگام نیوز)جیوانی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افرادکا لیویز کی گاڑی پر حملہ میں تحصیلدار سمیت6اہلکارہلاک جبکہ2زخمی ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق جیوانی کے علاقے کلدان میں مسلح افراد نے لیویز کی گاڑی پر حملہ کر دیا جس کے نیتجے میں لیویز کے پانچ اہلکارموقع پرہلاک جبکہ تحصیلدا جیونی نعیم گچکی اور رسالدا عبداللہ اور دو اہلکار زخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال گودار منتقل کردیا گیا جہاں پر تحصیلدار جیوانی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا

یہ بھی پڑھیں

فیچرز