گوادر (ہمگام نیوز) آمدہ اطلاعات کے مطابق دو روز قبل 26 اکتوبر کو گوادر سے پسنی جاتے ہوئے بلوچ نوجوان عرفان بلوچ کو قابض فوج نے اغوا کرلیا۔
مزید تفصیلات کے مطابق عرفان بلوچ ولد عبدالغنی پسنی وارڈ نمبر 1 کلانچی محلے کا رہائشی ہے جس کو گوادر سے پسنی جاتے ہوئے قابض فوج نے اغوا کرکے لاپتہ کردیا۔