Home خبریں گوادر میں فائرنگ سے زاہد آسکانی بلوچ شہید

گوادر میں فائرنگ سے زاہد آسکانی بلوچ شہید

0

گوادر(ہمگام نیوز)  گوادر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زاہد آسکانی بلوچ کو شہید کردیا۔

زاہد بلوچ نے گوادر میں (اوسس اسکول سسٹم ) کی بنیاد رکھی تھی اوربلوچستان میں تعلیم کی روشنی پھیلانے میں ہر جگہ پیش پیش تھے۔

خروج از نسخه موبایل