Homeخبریںگوادر میں نوجوان نے خودکشی کرلی

گوادر میں نوجوان نے خودکشی کرلی

گوادر ( ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں نوجوان نے خودکشی کرلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں ایک نوجوان خودکشی کر لی ہے خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت وسیم کے نام سے ہوئی ہے۔
جو بے روزگاری سے تنگ آکر خودکشی کر لی ـ
واضح رہے کہ بلوچستان میں بے روزگاری کے سبب خودکشی کرنے والوں شرح بڑھ رہی ہے ـ

Exit mobile version