گوادر (ہمگام نیوز) اطلاعات کے مطابق بلوچستان کے ضلع گوادر سے ایک بلوچ فرزند بازیاب ہو گیا.
تفصیلات کے مطابق 1 مئی 2019 کو تحصیل تمپ کے علاقے کلاھو میں کرکٹ گراؤنڈ سے پاکستانی خفیہ اداروں کے ہاتھوں جبری طور پر اغوا سمیر ولد امیر جان سکنہ کلاھو تمپ بازیاب ہو کر اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.