Homeخبریںگوادر کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت تین افراد...

گوادر کے مختلف علاقوں میں قابض پاکستانی فورسز کی جارحیت تین افراد جبری اغوا

گوادر( ہمگام نیوز ) نماہندہ ھمگام کے اطلاعات کے مطابق گوادر کے مختلف علاقوں جن میں گنز، پشکان و روبار میں قابض پاکستانی فورسز نے آپریشن کرکے لوگوں پر تشدد کیا، اور پشکان سے دو افراد کو جبری طور پر اغوا کیا، جن کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، گنز سے ملنے والی اطلات کے مطابق قابض فورسز نے رات گئے اک گھر پر چھاپہ مار کر ایک بلوچ فرزند کو جبری طور حراست میں لے لیا ۔ جن کی شناخت عابد ولد محمد عمر کے نام سے بتائی جاتی ہے، اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے قابض فورسز نے گنز کے نئے تعمیر شدہ گرلز اسکول پر بھی قبضہ کرکے وہاں اپنی چیک پوسٹ قائم کردی ہے.

Exit mobile version