جمعه, سپتمبر 20, 2024
Homeخبریںگھ اور بنت محور پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں...

گھ اور بنت محور پر ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے

 

سراوان ( ہمگـام نیوز) اطلاعات کے مطابق آج جمعرات 7 جولائی کو دو پرائیڈ مسافر گاڑیاں ایرانی مقبوضہ بلوچستان کے شہر گھر اور بنت کے ایکسس میں آپس میں ٹکرا گئیں، جس سے تین افراد موقع پر جانبحق ہوئے اور چھ زخمی ہوگئے ـ
یہ واقعہ ملوران گاؤں کے قریب دوپہر تقریباً 14:30 بجے پیش آیا۔
اس واقعے میں سر اور پیٹھ میں شدید چوٹیں لگنے سے 3 افراد جاں بحق اور 6 دیگر زخمی ہوگئے، زخمیوں کو گھ شہر کے محمد ہسپتال منتقل کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز