سه شنبه, مارچ 10, 2026
Homeخبریںہرات میں "ندائے بلوچ" نیوز میڈیا کے ڈائریکٹر کی چھ...

ہرات میں “ندائے بلوچ” نیوز میڈیا کے ڈائریکٹر کی چھ روز کی حراست کے بعد رہائی

ہرات(ہمگام نیوز ) اطلاع کے مطابق چھ دن قبل ندائے بلوچ کے ڈائریکٹر اور رپورٹر “آصف فیض یار بلوچ” پانچ دن تک طالبان فورسز کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد رہا ہوئے ہیں ۔

جنہیں 13 اگست بروز منگل کو طالبان فورسز نے گرفتار کیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز