Homeخبریںہرنائی: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

ہرنائی: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

ہرنائی: مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

ہرنائی(ہمگام نیوز) ہرنائی شہر کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ بلوچستان کے علاقے ہرنائی شہر کے قریب مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کا قتل کردیا

مقتول کی شناخت سید زاہد شاہ ولد محمد گل شاہ کے نام سے ہوی ہے جو گورنمنٹ ٹیچر ایسوسی ایشن آئینی ضلع ہرنائی کے سیکرٹری اطلاعات سید قدیم شاہ کا بھائی ہے

مسلح افراد سید زاہد شاہ کے قتل کے بعد کامیابی سے جاہ وقوع سے فرار ہوگئے

Exit mobile version