یکشنبه, مارچ 8, 2026
Homeخبریںہرنائی چار مسخ شدہ لاشیں برآمد

ہرنائی چار مسخ شدہ لاشیں برآمد

ہرنائی ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان ہرنائی کے علاقے زندہ پیر سے تقریباً 22 میل کے فاصلے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ،جنھیں مقامی ہسپتال پہنچادیا گیا ۔تاحال نعشوں کی شناخت نہیں ہو پائی ہے ۔

واضح رہے بلوچستان سے اکثر ان افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملتی ہیں جنھیں قابض فورسز غیر قانونی حراست میں لیکر مہینوں سالوں ٹارچر سیلوں میں پھینکنے کے بعد خاموشی سے قتل کرکے ویرانوں میں پھینک دیتے ہیں،مسخ ہونے کے بعد انھیں لاوارث کرار دیکر شال کے نامعلوم افراد کے قبرستان میں دفنا دیاجاتاہے ،دوسری جانب ان کے پیارے انھیں تلاش کرنے کیلے سڑکوں پر احتجاج کرکے فورسز ہاتھوں تزلیل براداشت کرکے ڈنڈے کھاتے رہتے ہیں۔ہرنائی چار مسخ شدہ لاشیں برآمد

ہرنائی ( ہمگام نیوز )مقبوضہ بلوچستان ہرنائی کے علاقے زندہ پیر سے تقریباً 22 میل کے فاصلے چار نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد ،جنھیں مقامی ہسپتال پہنچادیا گیا ۔تاحال نعشوں کی شناخت نہیں ہو پائی ہے ۔

واضح رہے بلوچستان سے اکثر ان افراد کی مسخ شدہ لاشیں ملتی ہیں جنھیں قابض فورسز غیر قانونی حراست میں لیکر مہینوں سالوں ٹارچر سیلوں میں پھینکنے کے بعد خاموشی سے قتل کرکے ویرانوں میں پھینک دیتے ہیں،مسخ ہونے کے بعد انھیں لاوارث کرار دیکر شال کے نامعلوم افراد کے قبرستان میں دفنا دیاجاتاہے ،دوسری جانب ان کے پیارے انھیں تلاش کرنے کیلے سڑکوں پر احتجاج کرکے فورسز ہاتھوں تزلیل براداشت کرکے ڈنڈے کھاتے رہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز