دہلی (ہمگام نیوز) رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افریقہ میں خواتین کے حمل اور واقعات سے متعلق پیچیدگیوں کی وجہ سے یورپ کے مقابلے میںخواتین کے مرنے کی شرح 130 گنا زیادہ ہیں۔
رپورٹ کے مطابق میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی آبادی 8.119 تک پہنچ گئی ہے جبکہ تناہ ہندوستان کی آبادی 1.441 بلین۔ ہو چکی ہے۔ ہندوستان نے چین کو اپنے پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کے گنجان آباد ملک ہونے کا عنوان حاصل کرلیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چین کی آبادی 2022 میں 1.426 پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہوگئی ہے اور ماہرین کے مطابق صدی کے آخر تک چین کی آبادی ایک ارب سے نیچے گر جائے گی۔