قابل: (ہمگام نیوز) زرائع کے مطابق طالبان حکومت نے ہندوستان سے تعلقات بہتر بنانے کے لیے افغانستان میں پرائیوٹ زمین ہندوؤں اور باقی اقلیتوں کو دینے کا فیصلہ کیا ۔

 ہندوستان کے نمائندوں نے طالبان کے اس خیر سگالی کے اقدام کو ہندوستان اور افغانستان کے تعلقات کی بحالی کے لیے مثبت قرار دیا ۔