نئی دہلی (ہمگام نیوز) ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ پہلے دور حکومت میں پاکستان کے پالے دشت گرد ہندوستان میں آکر ہمارے فوجیوں کو مار کر پاکستان جاتے تھے اور ہندوستان کے لوگوں میں غم اور غصہ تھا کہ وہ کس طرع پاکستان میں جاکر انکو مارے لیکن جب سے ہماری حکومت آئی ہے ہم نے اپ کے جذبات اور احساسات کی ترجمانی کرتے ہوے پاکستان کے اندر گھس کر انکو مارا ہے جبکہ دوسری طرف امریکہ سے اس حوالے اے ردعمل پوچھا گیا تو اس نے کہا کہ ہندوستان پاکستان ملکر اپنے مسائل حل کریں۔