ہوشاب (ہمگام نیوز) بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 20 دسمبر کو دن 12 بجے ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقے ہوشاب میں پاکستانی فورسز کی چوکی پر بھاری اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کیا۔
حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی نقصان ہوا جسکی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے۔