چهارشنبه, سپتمبر 25, 2024
Homeخبریںہیرمند: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہیرمند: شادی کی تقریب میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ہیرمند (ہمگام نیوز) جمعرات کی شام دوست محمد (ہیرمند) کاؤنٹی کے گاؤں مندیلان میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کے نتیجے میں دولہا کی خالہ کا بیٹا اتفاقاً گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے مزکورہ شخص کی شناخت 25 سالہ فرامرز گل بچہ ولد کریم کے نام سے بتائی گئی ہے۔

 واضح رہے کہ فرامرزا کی غیر ارادی طور پر موت کا سبب بننے والا 13 سالہ بچہ مقتول کا کزن ہے اور جمعرات سے حراست میں تھا اور ضمانت پر رہا کر دیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز