Homeخبریںیمن میں شدید بارشوں سے 7 بچیاں جاں بحق

یمن میں شدید بارشوں سے 7 بچیاں جاں بحق

یمن (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک رپورٹس کے مطابق یمن میں شدید بارشوں سے 7 بچیاں جاں بحق ہوگئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق یمن کے مشرقی گورنری ابین میں المحفد ڈاریکٹوریٹ میں شدید بارشوں کی وجہ سے آنے والے سیلاب میں 7 یمنی بچیاں ڈوب کر جاں بحق ہو گئیں۔

المحفد گورنری میں سات بچیاں سیلابی ریلے میں ڈوبنے کے ساتھ ساتھ بہت سے گھر زیر آب آگئے ہیں ۔

Exit mobile version