جمعه, اکتوبر 4, 2024
Homeخبریںیوکرینی ٹرانسپورٹ طیارہ گرکر تباہ، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

یوکرینی ٹرانسپورٹ طیارہ گرکر تباہ، ایک شخص ہلاک، دو زخمی

کیف (ہمگام نیوز) مانیٹرنگ نیوز ڈیسک کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کے زاپوریزیہا علاقے میں یوکرینی ٹرانسپورٹ طیارہ انتونوف اے این 26 گرنے کے حادثے میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق ٹرانسپورٹ طیارہ تکنیکی پرواز کے دوران گرا۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ طیارے میں سوار عملے کے ارکان کی تعداد اور حادثے کی وجہ جاننے کیلئے تحقیقات جاری ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز