شنبه, اکتوبر 5, 2024
Homeخبریںآج میرے والد کے گمشدگی کو چھ سال پورے ہوئے پارس...

آج میرے والد کے گمشدگی کو چھ سال پورے ہوئے پارس جونیجو

کراچی (ہمگام نیوز) لاپتہ مرتضیٰ جونیجو کے بیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ 7 مئی کو میرے والد غلام مرتضیٰ جونیجو کو لاپتہ ہوئے 6 سال ہو جائیں گے، گزشتہ چھ سال سے نہ تو ہمیں بتایا کہ بابا کہاں ہے۔

 اور نہ ہی ہمیں ان سے ملنے دیا گیا انہوں کا مذید کہا کہ عدالتوں نے بھی ہمارے ساتھ کوئی انصاف نہیں کیا ہے ۔

 میں تمام سندھیوں انسانی حقوق کے کارکنوں اور تنظیموں سے ہاتھ جوڑ کر بابا کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنے کی اپیل کرتی ہو۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز