یکشنبه, دسمبر 22, 2024
Homeخبریںآسیہ آباد ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے...

آسیہ آباد ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا:بی آر اے

کوئٹہ (ہمگام نیوز) بلوچ ریپبلکن آرمی کے ترجمان سرباز بلوچ نے نامعلوم مقام سے سیٹلائٹ فون کے زریعئے میڈیا میں جاری کردہ اپنے ایک بیان میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز بلوچ ریپبلکن آرمی کے سرمچاروں نے آسیہ آباد ایف سی چیک پوسٹ پر راکٹوں و خودکار ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو بھاری نقصان پہنچایا۔انہوں نے مزید کہا کہ بی آر اے کی کاروائیاں بلوچستان کی مکمل آزادی تک جاری رہینگے۔

یہ بھی پڑھیں

فیچرز